فعل اردو گرامر
چھوٹے بچوں کو اردو گرامر میں فعل ( کام ) سیکھانے کے لئے تصویروں اور دونوں زبانوں کی مدد سے
میں نے ایک مشق تیار کیا ہے ۔ جس کے ذریعے بچے بہت آسانی سے گرامر کو سمجھ سکیں گے ۔
فعل وہ کلمہ ہے جس میں کسی زمانے میں یعنی ماضی ،حال اور مستقبل میں کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا
جائے ۔سب سے نیچے دبائیں گے تو وہاں آپ کو حال کے بارے میں مشق ملے گی ۔اس مشق کو
آپ مختلف طریقے سے بچوں کو کروائیں۔

Når små barn skal lære verb i urdu grammatikk, så har jeg laget en oppgave med bilde og har brukt begge språk. Med den blir det lettere for dem å forstå hva verb er. Et verb forteller oss hva noen gjør eller hva som skjer. Verb uttrykker altså handling. Verb kan vi bøye i tid: nåtid, fortid og framtid. Trykk nede så finner dere oppgaver med nåtid. Denne oppgaven kan barna gjøre på forskjellige måter.
Trykk for oppgave :
verb



پہلی اور دوسری کلاس میں زبان سے واقفیت کے لئیے ہم بہت سارے مختلف کام کرتے ہیں ۔زبان کی اہمیت کو سمجھنے کے لئے ہم لوگ بچوں کی تعلیم اور تربیت کے لئے قافیہ بندی ، بچو ں کے گانے اور نظمیں کلاس میں خوب استعمال کرتے ہیں ، جو کہ زبان سیکھنے اور بولنے میں بہت زیادہ مدد کرتا ہے۔ کلاس میں ہم نے کچھ مشہور نورشک نظمیں اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ نیچے دبا کر دیکھیں اور چھوٹی کلاس کے بچوں کے لئے استعمال کریں

آپ بچوں کو حرف تہجی پڑھنا لکھنا سکھا رہے ہوں تو یہاں پر آپ حرف پ کے چار مختلف مشقیں کرا سکتے ہیں 
آپ بچوں کو حرف تہجی پڑھنا لکھنا سکھا رہے ہوں تو یہاں پر آپ حرف ب کے چار مختلف مشقیں کرا سکتے ہیں۔