فلم کے ذریعے حساب سیکھئے
Nrksuper viser en film der barna kan lære matte gjennom lek. Programmet heter MK-X. Gjennom programmet kan barna lære blant annet plus, minus, gange og brøk osv.
نارویجین سوپر نے ایک پروگرام جس کا نام م ک ایکس ہے دکھا رہا ہے جس کے ذریعے وہ بچوں کو کھیل ہی کھیل میں مختلف قسم کے حساب یعنی جمع ، نفی ،ضرب اور بٹا جیسے حسابی مسائل کو آسانی سے سمجھا دیتے ہیں۔ یہ پروگرام بہت سی سیریز پر مشتمل ہے ۔ان پروگراموں کو دیھکنے کے لئے نیچے دیے ہوئے بٹن کو دبائیں