nafo
Urdu - اردو
Bildetema
Lexin-Ordbøker på nett
Flerspråkige Verb
Flerspråklige fortellinger
Matematikk begreper
Veiledning till foreldre
Tospråklige undervisningsopplegg
Tospråklig materiell

Bbildetema۔ بیلدے تھیما کو اسکول اور بارنے ہاگے کے والدین اور اساتذہ کے سامنے پیش کریں۔

۔ بیلدے تھیما کواسکولوں میں خصوصی طور پر زبان سیکھنے کے لئے استعمال کریں۔

۔ بیلدے تھیما کو وہاں استعمال کریں جہاں روزمرہ کے حالات میں مدد کی ضرورت ہو۔

۔ تصویر دیکھیں ،تلفظ سنیں اور پھر اس کو دھرائیں ، لکھنے کا طریقہ دیکھیں ، پھر اس کو مادری زبان ،نارویجین اور دوسری زبانوں میں تبدیل کریں۔

۔ بیلدے تھیما کو مضمون کی عبارت بنانے میں استعمال کریں۔

۔ یاداشتی کھیل اور لفظی کارڈ بنانے میں استعمال کریں۔

۔ منتخب تصویریں اور اصطلاحات کی وضاحت کو ڈھونڈنے اورلکھنے کے لئے استعمال کریں۔

۔ طالبعلم اپنی الفاظ کی لغت تصویروں کے ساتھ بنائیں ۔

۔ کسی بھی مضمون میں کوئی بھی عنوان کے مطابق آسان زبان میں پڑھنے والی کتاب بنائیں۔

۔ ایک جیسے لکھائی اور تلفظ کو نارویجین اور مادری زبان اور دوسری زبانوں میں تبدیل کریں اور مقابلہ کریں۔

۔ بیلدے تھیما سے تصویریں کاپی کریں۔

۔ کلاس میں کثیرالسانی پوسٹر بنائیں۔

۔ دولسانی اساتذہ کے تعاون سے لفظوں کی فہرست ( لغت ) بنائیں ۔

۔ اسکول کے سکھانے کے پلیٹ فارم پر عنوان کے صفحوں کو روشناس کرائیں۔

۔ پوسٹر بنائیں ، جس میں طالبعلم لفظی کارڈ خود لگا ئیں ۔ ( مثلا انسانی جسم کے جسمانی حصے )

۔ کثیرالسانی عنوانی لغت یا پوسٹر بنائیں۔

۔ ایسی مشق بنائیں جس میں طالبعلم خود جملے کو مکمل کرنے کے لئے لفظ ڈھوند کر خالی جگہ کو پر کریں۔

۔ بیلدے تھیما کے ساتھ آپ انفرادی یا اجتماعی طور پر کلاس اور طالبعلوں کی ضرورت کے مطابق استعمال کریں۔

۔ طالبعلم خود فیصلہ کریں کہ وہ حروف کو سیکھنے اور یاد کرنے کے لئے کتنی دفعہ سننا چاہتے ہیں۔

17 mai

Tema: 17 Mai

Kompetansemål: Eleven skal forklare kvirfor ein feirer 17. mai og fortelje om nasjonaldagenEleven skal lære om grunnloven

Beskrivelse: Opplegget passer for1-4 trinn og består av tekst, spørsmål til tekst ordliste, tankekart og link til undervisning nettside

عنوان :  قومی دن 17 مٗی

   صلا حیت کا مقصد : ا س مضمون کا مقصد ہے کہ طالبعلم بیان کر سکیں کہ 17 مٗی کیوں منایا جاتا ہے اور قومی دن کے بارے میں بتا سکیں۔ طالبعلم سیکھیں کہ  آئین میں کیا لکھا ہوا ہے

وضاحت : یہ تعلیمی پروگرام پہلی سے چوتھی کلاس کے  بچوں کے لئے موزوں  ہے ۔اس میں 17  مٗی کے بارے میں عبارت ہے اس کے ساتھ سوالات ہیں ۔خیالی نقشہ ، لغت اور انٹرنیت کے لنک بھی ہیں۔

Les mer

i maiTema: 1- Mai            

Kompetansemål:velje eit tema, forme spørsmål og kaste lys over dei ved å bruke ulike kjelder

Tidsramme: 3 undervisninstimer
I dette undervisningsopplegget får elevene en kort introduksjon om hvorfor vi feirer 1. mai, og litt om historien for denne dagen. Elevene skal selv finne ut mer om 1.mai i andre land enn Norge og legge dette frem for klassen/ gruppen
عنوان:   یکم  مئی
صلاحیت کا مقصد  :اس مضمون پر روشنی ڈالیں گے اور اس موضوع پر مختلف سوال پر بات چیت کریں گے۔
اسکول کے پیریڈ :  ۳ اسکول کے پیریڈ
اس تعلیمی پروگرام میں طالبعلموں کو یکم مئی کے بارے میں بنیادی تعلیم دی جائے گی۔ان کو بتایا جائے کا کہ مزدوروں کا دن کیوں منایا جاتا ہے۔ طالبعلم خود اس موضوع پر مختلف جگہوں سے  ڈھونڈ کر معلومات اکھٹا کریں گے۔

Les mer

matte er gy

Her er noen matteoppgaver som passer til 1-2 klasse. Noen sentrale mattebegreper finner dere her både på norsk og urdu. Disse oppgavene kan tospråklige lærere, norske lærere og foreldre bruke for å øve sammen med barna  For at du skal bruke de oppgavene trykk nede      

یہاں پہلی اور دوسری کلاس کے بچوں کے لئے حساب کی  کچھ   مشقیں ہیں۔ حساب کی  کچھ  بنیادی اصطلاحات، اردو اور نارویجین  دونوں ہی زبان میں  دیکھ سکتے ہیں۔یہ مشقیں دولسانی اساتذہ ،     نارویجین اساتذہ اور والدین  کے لئے بنائی گئی ہیں تاکہ وہ بچوں کے ساتھ ان کی مشق کر سکیں۔ ان مشقوں کو استعمال کرنے کے لئے نیچے دیے ہوئے بٹن کو دبائِں۔

Les mer

17 mai

Tema: 17 Mai

Kompetansemål: Eleven skal forklare kvirfor ein feirer 17. mai og fortelje om nasjonaldagenEleven skal lære om grunnloven

Beskrivelse: Opplegget passer for1-4 trinn og består av tekst, spørsmål til tekst ordliste, tankekart og link til undervisning nettside

عنوان :  قومی دن 17 مٗی

   صلا حیت کا مقصد : ا س مضمون کا مقصد ہے کہ طالبعلم بیان کر سکیں کہ 17 مٗی کیوں منایا جاتا ہے اور قومی دن کے بارے میں بتا سکیں۔ طالبعلم سیکھیں کہ  آئین میں کیا لکھا ہوا ہے

وضاحت : یہ تعلیمی پروگرام پہلی سے چوتھی کلاس کے  بچوں کے لئے موزوں  ہے ۔اس میں 17  مٗی کے بارے میں عبارت ہے اس کے ساتھ سوالات ہیں ۔خیالی نقشہ ، لغت اور انٹرنیت کے لنک بھی ہیں۔

Les mer

nafo logo Innholdsansvarlig: Lene Østli , E-post: Denne e-postadressen er beskyttet mot programmer som samler e-postadresser. Du må aktivere javaskript for å kunne se den.   - www.morsmal.no