بچو ں کو زبان سیکھنے کے لئے بہت ضروری ہے کہ جہاں وہ رہتے ہیں وہاں کے کلچر سے واقف ہوں ۔کلچر میں کتاب، نظمیں کھیل کود اور گانے ہوتے ہیں ۔گانے اور نظموں سے بہت جلدی بچوں کر زبانوں کی آواز کی پہچان ہونے لگتی ہے ۔ اور بچے گانوں کے زریعے زبان سے شناسائی حاصل کر لیتے ہیں ۔یہاں میں ایک مشہور بچوں کا گانا نیٹ کے زریعے تین مختلف زبان مین پیسٹ کروں گی آپ اسکول اور بارنے ہاگے کے بچوں کو سنا کر بچوں کو ثقافت سے روشناس کرائِں۔
Her har vi en kjent barnesang som er en del av barnekultur . Gjennom sangen, dikt og regler, leker og bøker blir barna kjent med kulturen . Sangen som er i tre forskjellige språk brukes hjemme og barnehage.