nafo
Bildetema
Lexin-Ordbøker på nett
Flerspråkige Verb
Flerspråklige fortellinger
Matematikk begreper
Veiledning till foreldre
Skolekassa
Tospråklige undervisningsopplegg
NAFOs filmer
Lumbrikus

kroppenجسم کے موضوع پر یوٹیوب میں بہت اچھا پروگرام ہے۔ جس میں بہت آسانی سے سمجھایا گیا ہے کہ جسم  کے مختلف اعضاء کس طرح کام کرتے ہیں۔ یہ پروگرام والدین اور اساتزہ  دیکھئیں  اور بچوں کو سمجھانے کے لئے استعمال کریں ۔ میں نے ایک پاور پوئنٹ بھی اس موضوع پر بنایا ہے جس میں دونوں زبان کی اصطلاحات استعمال کی گئی ہے ۔یہ پہلی سے چوتھی کلاس کے  بچوں کے لئے استعمال کی جا سکتی ہے۔ نیچے دبا کر پاور پوئنٹ دیکھیں اور یوٹیوب پر جسم کے بارے میں پروگرام دیکھیں ۔ 

Kroppen vår  

På youtube fant jeg et program på urdu om kroppen vår. Der finner vi forklaring av hvordan forskjellige deler av kroppen jobber. Dette kan foreldrene og lærerne se på og vise til barna og elevene.

Continue reading

ہمارے حواس

sansene vr

ہمارے حواس:اس موضوع پر کام کرنے کے لئے کچھ مشقیں ہیں جو آپ پہلی اور دوسری کلاس میں استعمال کر سکتے یہں۔ اس موضوع پر کام کرنےکے لئے بہتر ہے کہ بچوں کو پہلے اچھی طرح سمجھائیں کہ حواس ہوتے کیا ہیں؟ ہم نے پانچ حواسوں، یعنی سننا ، چکھنا،محسوس کرنا،سونگھنا اور دیکھنا کو اچھی طرح پریکٹیکل کر کے دکھایا ۔  کلاس میں بچوں کو آنکھ بند کروا کر مختلف آواز سنوائیں ، پھر بچوں نے اندازہ کر کے بتایا کہ اُن کو کس چیز کی آواز سنائی گئی ہے ۔ مثلاً کاغذ کو پھاڑیں پانی گرنے کی آواز  سنائیں،  تالی بجائیں۔ چکھنے کے لئے مختلف ذائقےمحسوس کروائیں     کھٹا ، کڑوا ، نمکین  اور   میٹھا دیں۔اسی طرح سارے حواس کے بارے میں بتا ئیں۔ وولٹیئر  ایک  مشہور فرانسیسی فلاسفر جس نے ایک بڑے پتے کی بات کہی ہے ،میرا خیال ہے کہ تمام اساتذہ کو  یہ بات زہن نشین کر لینا چاہیئے۔ اس کا کہنا ہے۔   جو آپ  سنتے ہیں بھول جاتے ہیں۔    جو آپ  دیکھتے ہیں یاد رکھتے ہیں۔    جو آپ کرتے ہیں وہ  آپ سمجھتے ہیں 

اس موضوع پر دونوں زبانوں میں ایک کتاب بنائی ہے جسے آپ نیچے دیکھ سکتے  ہیں ۔ ایک  نورشک گانا  اور ایک پروگرام دیکھیں ۔ کافی معلوماتی پروگرام ہے۔  

Continue reading

ہڈی اور ڈھانچہ

Bein og skjelletBein og skjelettet

Beskrivelse: Her er et opplegg med oppgaver om beina og skjelettet som kan brukes både i urdu tospråklige undervisning og i naturfag for småtrinnet. Temaet er laget etter kompetansemålene til Kunnskapsløftet etter 4.årstrinn.

Kompetansemål: Mål for opplæringen er at elevene skal kunne beskrive i hovedtrekk hvordan menneskekroppen er bygd opp og kunne beskrive også skjelettet og muskler og gjøre rede for hvordan kroppen kan bevege seg

موضوع : ہڈی اور ڈ ھا نچہ

مضمون کی وضا حت: یہاں پر آپ  کو مضمون ہڈی اور ڈھانچے کے بارے میں کچھ مشقیں ملیں گی جس کو آپ اردو دولسانی تعلیم اور پرائمری کلاس  میں سائنس  کے مضمون میں استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ مضمون  چوتھی کلاس کی اہلیت کے اہداف کے لئے  نہایت موزوں  ہے۔

 اہلیت کا اہداف : اس مضمون کا مقصد ہے کہ طالبعلموں کو معلوم ہو جائے کہ انسا نی جسم کس طرح سے بنا ہوا ہے۔اور وہ بتا سکیں کہ ڈھانچے اور پٹھے اصل میں کیا ہیں اور انسانی جسم کس طرح حرکت کرتا ہے

Continue reading

Tema: Kildesortering                                                                                                                                                kildesortering

Kompetansemål: Elevene skal kunne praktisere kildesortering og diskutere hvorfor kildesortering er viktig

Beskrivelse: Opplegget passer for1-4 trinn og består av tekst, spørsmål til tekst ordliste, tankekart og link til undervisning nettside

عنوان : چیزوں کو ان کی خصوصیت کے اعتبار سے علیحدہ علیحدہ کرنا

صلا حیت کا مقصد: طالبعلم کو یہ صلاحیت ہو جا ئے کہ وہ عملی طور پر کوڑا کرکٹ کو علیحدہ علیحدہ کر سکیں۔اور آپس میں کوڑا کرکٹ کو علیحدہ علیحدہ کرنے کی اہمیت پر بات چیت کریں

وضاحت : یہ تعلیمی مشق پہلی سے چوتھی کلاس کے بچوں کے لئے موزوں  ہے۔ اس میں چیزوں کو ان  کی خصوصیت  کے اعتبار سے  علیحدہ علیحدہ کرنے کے موضوع پر عبارت ، سوالات، خیالی نقش،لغت اور انٹرنٹ کے لنک بھی ہیں۔

Continue reading

Mat og ernæring urduTema: Ernæring - Mat og helse

Beskrivelse: Materialet er beregnet for elever i 1 til 4.trinn. Her finner dere metodiske anbefalinger for lærer, lettlest fagtekst, tankekart, ordliste, filmer og oppgaver for eleven. Lærer kan velge materialet og tilpasse elevenes nivå.

عنوان : غذائیت ۔ کھانا اور صحت

وضاحت : یہ مواد پہلی سے چوتھی کلاس کے طالبعلموں کے لئے بنایا گیا ہے۔  یہاں اساتذہ کے لئے بہت آسان طریقے کے تجاویز ملیں گے،آسان زبان میں مضمون ،عبارت ۔ لغت, خیالی ، تشریح ، فلم وغیرہ بھی، اساتذہ طالبعلوں کی ذہنی استطات کے مطابق  مواد چن سکتے ہیں

Continue reading

nafo logo Innholdsansvarlig: Sunil Loona , Tel: 67 23 53 44   - www.morsmal.no