ایک نظم زندگی کا سفر
et dikt.ppt نظم اردو اور نارویجن میں سنے اور پڑھیں
Et dikt som du kan lese oghøre på urdu og norsk
کتنے دن سے چاند ستارے انسانوں کو دیکھ رہے ہیں
انسانوں کے خوابوں کو اور ارمانوں کو دیکھہ ریے ہیں
ااند ھیاروں پر روشنیوں کا ہلکے ہلکے چھا جانا
مظلوموں کا رفتہ رفتہ ظلم پر غلب آ جانا
خوابوں کو اور ارمانوں کو
جاند ستارے انسانوں کو
دیکھ رہے ہیں
دیکھہ رہے ہیں
ایک سفر ہے
شام وسحر ہے
ایک سفر ہے جس کی منزل آپ سفر ہے
ایک سفر ہے جس کا مطلب راہ گذر ہے
جمیل الدین عالی



آپ بچوں کو حرف تہجی پڑھنا لکھنا سکھا رہے ہوں تو یہاں پر آپ حرف پ کے چار مختلف مشقیں کرا سکتے ہیں
آپ بچوں کو حرف تہجی پڑھنا لکھنا سکھا رہے ہوں تو یہاں پر آپ حرف ب کے چار مختلف مشقیں کرا سکتے ہیں۔