Språk og samspill – fra 4 måneder//زُبان اور باہمی تعلقات۔ 4 ماہ سے
Urdu

کیا آپ جانتے ہیں کہ اپنے بچّے کے ساتھ کھیلنے اور باتیں کرنے سے آپ دونوں کا اچھا وقت گزرے گا۔ اِس طرح آپ جلد بچّے کے احساسات اور زُبان کی نشونما کی حوصلہ افزائی کرنا شروع کر دیں گے۔ نومولود بچّے کی نشونما بڑھتی ہے اور وہ زُبان کی آواز یں یا حروف بنانے …