Språk og samspill – fra 8 måneder//زُبان اور باہمی تعلقات۔ 8 ماہ سے
Urdu

کیا آپ کو معلوم ہے کہ نومولود بچّہ بڑبڑاتا رہتا ہے اوراپنی بات کوسمجھانے کے لئے آواز استعمال کرتا رہتاہے۔ اِس مُدت میں بچّے کی یاداشت بہتر ہونے لگتی ہے اور بچّہ الفاظ پہچانے لگتا ہے حالانکہ اُسے ابھی بولنا بھی نہیں آتا ہے۔ بچّہ زُبان اس طرح سِیکھتا ہے ، کہ جب آپ بچّے …