nafo
Bildetema
Lexin-Ordbøker på nett
Flerspråkige Verb
Flerspråklige fortellinger
Matematikk begreper
Veiledning till foreldre
Skolekassa
Tospråklige undervisningsopplegg
NAFOs filmer
Lumbrikus

Mat og ernæring urduTema: Ernæring - Mat og helse

Beskrivelse: Materialet er beregnet for elever i 1 til 4.trinn. Her finner dere metodiske anbefalinger for lærer, lettlest fagtekst, tankekart, ordliste, filmer og oppgaver for eleven. Lærer kan velge materialet og tilpasse elevenes nivå.

عنوان : غذائیت ۔ کھانا اور صحت

وضاحت : یہ مواد پہلی سے چوتھی کلاس کے طالبعلموں کے لئے بنایا گیا ہے۔  یہاں اساتذہ کے لئے بہت آسان طریقے کے تجاویز ملیں گے،آسان زبان میں مضمون ،عبارت ۔ لغت, خیالی ، تشریح ، فلم وغیرہ بھی، اساتذہ طالبعلوں کی ذہنی استطات کے مطابق  مواد چن سکتے ہیں

Continue reading

Morsmlsdagen 2014 NAFOs hjemmside Den internasjonale morsmålsdagen den 21.februar er en fin anledning til å feire vårt språklige mangfold

Også i år vil vi feire MORSMÅLSDAGEN på Litteraturhuset i Oslo. I år blir arrangementet fredag den 20. februar

اکیس فروری کو منایا جانے والا عالمی مادری زبان کا دن ایک اچھا موقع ہےہماری مختلف زبانون کے مختلف پہلووں کو اجاگر  کرنے کا۔ اس سال بھی اوسلو کے لٹریچر ہاوس میں جمعہ ۲۰  فروری کو  ایک  پروگرام کا اہتمام کیا جائے گا۔ دن کا پہلا حصے میں گانا ، موسیقی اورکثیر ا لسانی کہانیاں کہانی گھر کے داستان گو سنائیں گے۔

حاکم مورادی اور شالوتےاوسترمل کر تردی ،نورشک اور سورانی میں کہانی سنائیں گے۔

Continue reading

بیلدے  تھیما  کیا ہے؟   Bildetemabildteman 1
بیلدے تھیما  عبارت اور آواز کے ساتھ نارویجین اور مختلف  مادری زبانوں پر مشتمل ایک تصویری لغت ہے۔ یہ لغت کثیر السانی بچوں اور نوجوانوں کے لئے خصوصی طور پر بنائی گئی ہے ۔ جسے  نرسری اور پرائمرری اسکول میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

بیلدے تھیما لغت کو مرکزی عنوانوں مثلاً کپڑے ، قدرت اور مناظر، کھیل کود ، پالتو جانور اور کیڑے مکوڑے میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر مرکزی عنوانوں کو مزید مختلف دہلی عنوانوں میں بانٹا گیا ہے۔ آپ خود لغت بیلدے تھیما میں اپنی زبان چن سکتے ہیں۔

فہرست کے صفحے پر آپ تسویری عنوان کو  جسے آپ دیکھنا چاہتے ہیں کلک کر کے دبا سکتے ہیں۔ یہاں آپ چیزوں کے نام اور اس کے تلفظ  چیزوں پر کلک کر کے نارویجین اور اپنی چنی ہوئی حسب خواہش زبان میں سن سکتے ہیں۔

فہرست پر واپس آنے کے لئے گھر کے نشان پر کلک کریں۔ آپ مختلف زبانوں کی تبدیلی کے لئے سیدھے ہاتھ پر دیے ہوئے زبانوں

Continue reading

SAMENE1Tema: Samefolkets dag

Kompetansemål: Historie -Mål for opplæinga er at eleven skal kunne .fortelje om samane, urfolket i Noreg, og om sentrale trekk ved kulturen og levekåra til samane fram til vikingtida. LK 06

-skape forteljingar om menneske i fortida og snakke om skilnader og likskapar før og no LK 06

Beskrivelse: Denne opplegg passer til 1-4 trinn. Her kan du finne oppgaver ordliste og lenker til tema

عنوان / موضوع :سا میوں کا قومی دن

نصاب کا مقصد : ہسٹری۔ اس مضمون کا مقصد ہے کہ سامیوں کے بارے میں طا لبعلموں کی معلومات میں اضافہ کیا جا سکے ۔  نارو ے کے قدیم باشندے سا می کی ثقافت اور معیار زندگی کا وائی کنگ دور تک کی مرکزی خصوصیت بیان کریں۔ 

۔ انسان کے ماضی اور حال کے اختلافات اور یکسانیت کے بارے میں بیان کریں۔   

وضا حت: یہ کام پہلی سے چوتھی کلاس کے بچوں کے لئے ہے۔ یہاں آپ کو مشقیں ، لفظی لغت اور اس موضوع پر  مختلف انٹرنٹ لنکس ملیں گے۔

 

Continue reading

NAFOs nasjonale Tema morsmålskonferanse 2014

TM nasjonal konf Artikkelbilde Dag 1نافو ساندنس کمیون کے تعاون سے  دو روزہ قومی تھیما مادری زبان کانفرنس ۲۰ اور ۲۱ نومبر کو منقعد کیا گیا ۔ یہ کانفرنس دو لسانی اساتذہ ، بارنے ہاگے اسسٹنٹ اور مادری زنان کے اساتذہ جو بارنے ہاگے میں کام کرتے ہیں کے لئے نہایت موزوں تھا اس کے علاوہ والدین کی انجمنوں کے لئے بھی موزوں تھا۔

ہر سال یہ کانفرنس بہت مقبول ہوتا جا رہا ہے۔اس سال کی کانفرنس کی مقبولیت کا اندازہ  اس طرح لگایا جا سکتا ہے کہ شرکاء کی تعداد  اخر ی تاریخ ختم ہونے سے پہلے ہی بھر گی تھی۔ بہت سے لوگوں کو بہت  زیادہ خواہش ہونے کے باوجود جگہ نہیں مل سکی۔

اس کانفرنس کا کچھ حصہ آپ نارویجین سائڈ میں ہر لیکچر دینے والوں کی تصویروں کو دبا کر دیکھ سکتے ہیں

Continue reading

nafo logo Innholdsansvarlig: Sunil Loona , Tel: 67 23 53 44   - www.morsmal.no