Tilgjengelig på

Alle artikler på
urdu

Sesame street // دنیا کا مشہور ٹی وی پروگرام سم سم ہمارا

Urdu

Barne- tv på urdu, Sim Sim Hamara  خرکار  پاکستان نے دنیا کے مشہور ٹی وی پروگرام  سیسام اسٹریٹ جس کا اردو نام سم سم ہمارا ہو گا ، کو اردو میں بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  پروگرام بنانے والوں کا مقصد  ہے کہ  بچوں میں ہر مذہب  کے تہواروں کے بارے میں علم ہو ، تا  کہ  وہ  آپس میں مل جل کر رہنا سیکھہ سکیں۔